کوئی بھی درد ہو ہنس کر اڑا دیتی ہوں
میری انا میرا مقام کبھی گرنے نہیں دیتی